[Audio] گزرے ہوئے ایام میں دو عدد حادثات رونما ہوئے جو جان لیوا تھے۔.
احتیاط ! یاد رہے موٹر و ے کورس میں سکھائیے گے اصولوں پر عمل درآمد کرنا انتہائی ضروری ہے جس میں ٹیک 5 پر عمل دفاعی ڈرائیونگ اسپیڈ اور فاصلہ بہت خاص پہلو ہیں۔ اوپر بیان کردہ حادثات رونما نہ ہوتے اگر ڈرائیور حضرات اسٹاپ کارڈ لگا کر کسی محفوظ مقام پر رک جاتے۔ یاد رکھیں ! آپ کا ایک محفوظ عمل آپ سمیت کئی لوگوں کے لیے معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ اور ایک غیر محفوظ عمل انتہائی سنگین نتائج کی وجہ بن سکتا ہے۔.